کامیابی

کیا آپ گھر سے کام Work from Home کرتے ہوئے ان اہم باتوں کا خیال رکھتے ہیں؟

  • محمد عامر شہزاد
thumb_92136.webp

اب نو سے پانچ بجےتک کی نوکری کرنا، دفتر حاضری لگانا اور دفتر میں ایک خاص ڈیکورم کے ساتھ کام کرنا بڑی حدتک دقیانوسی سمجھا جانے لگا ہے۔ اس کی بجائے اب نوکری کے نئے انداز اور نئی اصطلاحات سننے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں

مزید پڑھیے

زندگی میں کامیابی کا راز امتحانات کے نمبر نہیں، کچھ اور ہے!

  • محمد عامر شہزاد

ہمارے ہاں بچوں کی تعلیم اور تربیت کا عمل جن غلط یا ناپسندیدہ روایات کا شکار ہو چکا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ والدین اور بڑے بچوں کی ذہانت و قابلیت اور استعداد کا اندازہ ان کے امتحانی نمبروں یا گریڈز سے لگاتے ہیں۔ یعنی بچوں نے امتحانات میں جس قدر نمبر حاصل کیے ہوتے ہیں اسی سے انہیں لائق یا نالائق، کامیاب یا ناکام اور ذہین یا کند ذہن کے خانوں میں تقسیم کردیا جاتا ہے ۔ بات صرف اتنی ہی نہیں ہے بلکہ بچوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ والدین اور بزرگوں کا وہ رویہ ہوتا ہے جو اس تقسیم کے بعد ان کے ساتھ روا رک

مزید پڑھیے

کیا ایک اچھی روٹین زندگی میں کامیابی کی ضمانت بن سکتی ہے؟

  • محمد عامر شہزاد

کیا واقعی انسان کو زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے ایک سخت روٹین کے ساتھ ہی جینا ضروری ہے۔؟ کیا ایک ہلکی پھلکی روٹین یا کبھی روٹین کا نہ ہونا بھی کامیابی کا ذریعہ بن سکتاہے۔؟اور وہ لوگ کیسے اپنی روٹین طے کریں جنھیں ہر روز زندگی میں نئے نئے چیلنجز طے کرنے پڑتے ہیں۔ کبھی سفرمسلسل درپیش رہتا ہے اور کبھی کسی پراجیکٹ یا منصوبے پر مسلسل کئی کئی دن کام کرنا پڑتا ہے۔ ؟

مزید پڑھیے