کووڈ

آج کے نوجوان کو کیسے پڑھائیں؟

سوشل میڈیا ایک حقیقت ہے۔آج کا نوجوان صحیح معنوں میں سوشل میڈیا دور کا انسان ہے۔ استاد کو بھی نئے دور کے تقاضوں کو سمجھنا پڑے گا۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترقی یافتہ ممالک ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کو کلاس روم تک لے گئے ہیں۔ کرائسس مینجمنٹ، سوفٹ سکلز، سوشل میڈیا سکلز اور ای ٹیک وہ نئے مضامین ہیں جو تعلیم کا حصہ بن رہے ہیں۔۔۔کیا ہم اس تبدیلی کے لیے تیار ہیں؟

مزید پڑھیے

نئے سال میں کورونا وائرس کی نئی شکل،’ فلورونا‘کیا ہے؟

  • شعبہ ادارت الف یار

نئے سال کے آغاز پر جہاں آج سے کچھ سال پہلے تک دنیا بھر کے لوگ خوشی منانے اور نئے سال کے نئے عزائم طے کرنے میں مصروف ہوا کرتے تھے، اس سال دنیا بھر میں بہت سے لوگوں نے 2022 کا آغاز "فلورونا" کے بارے میں مزید معلومات کی تلاش کے ذریعے کیا۔ یہ سلسلہ تب شروع ہوا جب اسرائیل کے محکمہ صحت کی طرف سے یہ خبر سامنے آئی کہ دو حاملہ خواتین کا کورونا وائرس اور فلو دونوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

مزید پڑھیے