روس یوکرائن جنگ کے بعد دنیا کی نئی سپرپاور کون سا ملک ہوگا؟
کسی تنازعے کی صورت میں امریکہ اور اس کے اتحادی کیا بچ پائیں گے۔ یہ ایک بڑا سوال ہے۔
کسی تنازعے کی صورت میں امریکہ اور اس کے اتحادی کیا بچ پائیں گے۔ یہ ایک بڑا سوال ہے۔
روسی مداخلت کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ قازقستان کے صدر کی جانب سے حکومت مخالف مظاہروں کو روکنے کے لیے مدد کی درخواست کی گئی ہے لیکن دراصل بین الاقوامی سیاسی تجزیہ نگار اسے ماسکو کی ایک مرتبہ پھر دنیا پر اپنا اثر ورسوخ قائم کرنے کی پالیسی کے تسلسل کے طور پر دیکھ رہے ہیں جو حالیہ برسوں سے تیزی کے ساتھ دنیا کے سامنے آرہی ہے۔