کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عمر خالد خراسانی کی ہلاکت:اصل کہانی کیا ہے؟؟
عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
آخر اس دورہ میں ایسا کیاہے کہ سوشل میڈیا پر تیسری عالمی جنگ جیسے ٹرینڈز بننا شروع ہو گئے ہیں۔ اک دورہ ہی تو ہے، کون سا امریکہ تائیوان کے حوالے ایٹم بم کرنے لگا ہے کہ چینی حکام اس قدر ناراض ہو رہے ہیں۔ اور آخر چینی حکام کو امریکی اسپیکر کے دورہ تائیوان پر اعتراض ہی کیا ہے؟
مغرب سے لے کر مشرق تک، ہر اخبار کے لیے یہ ایک بڑی خبر تھی۔ کیونکہ امریکیوں کے مطابق ایمن الزوہری ہی وہ شخص تھا جس نے نائن الیون کے حملے کا منصوبہ تیار کیا اور دو سے تین ہزار کے درمیان افراد کی جان لے گیا۔ وہ روئے زمین پر اپنے بڑے دشمنوں میں انہیں گردانتے تھے۔ ایف بی آئی (FBI) کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق امریکی حکام نے ایمن الزواہری کی گرفتاری یا سزا میں معاونت پر پچیس ملین یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر تک کا انعام رکھا ہوا تھا۔
اقتصادی ماہرین اس بات کو تسلیم کررہے ہیں کہ آنے والے چند مہینوں میں پوری دنیا میں 2008 جیسا معاشی بحران یا کساد بازاری آ سکتی ہے۔
کسی تنازعے کی صورت میں امریکہ اور اس کے اتحادی کیا بچ پائیں گے۔ یہ ایک بڑا سوال ہے۔
کیا سائنس خلائی دنیا (سپیس ورلڈ) کی طرح خلائی مخلوق (اے لینز) پر بھی یقین رکھتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں آج 'خلائی مخلوق کا عالمی دن' منایا جارہا ہے۔۔۔آئیے ذرا اس خلائی مخلوق کی کھوج لگاتے ہیں جس کا تعلق سیاست سے ہرگز نہیں ہے۔
عالمی طاقتیں جس تیزی سے اپنی عسکری قوت میں روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کو متعارف کروا رہی ہیں، اتنا ہی تیزی سے دنیا میں برسوں سے مستعمل حکمت عملیاں ناکارہ ہوتی جا رہی ہیں۔ آنے والی جنگیں ان روبوٹس کی مدد سے کیسے لڑی جائیں گی اور عالمی سپرپاور کون بنے گا۔ جانیے اس رپورٹ میں......
امریکی سپریم کورٹ نے گزشتہ جمعے کو ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے جس پر پورے امریکہ بالخصوص لبرل اور فیمینزم طبقے میں کہرام مچا ہوا ہے۔ یہ مسئلہ کیا ہے، اس کے امریکی معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے اور آنے والے دنوں میں کون سے ایشوزمزید دیکھنے میں آئیں گے۔۔۔آئیے اس کی کھوج لگاتے ہیں۔
سوچنے کی بات ویسے یہ ہے کہ اتنے کرتب دکھانے کے باوجود آئی ایم ایف اب تک کیوں راضی نہیں ہورہا۔ یار لوگوں کا کہنا ہے کہ معاملہ کچھ اور ہے......
اسانج کی بیگم اور دیگر صحافی شور مچاتے رہے۔ لیکن کیا ہو سکتا تھا۔ معاملہ برطانیہ کی وزارت داخلہ میں گیا، جہاں وزیر داخلہ پٹی پٹیل نے کہا کہ ...