چین

کیا پاکستان اپنی خارجہ پالیسی میں ایک بار پھر یوٹرن لے رہا ہے؟

  • حمیرا غفار

امریکہ اور چین سے تعلقات کے مابین ایک توازن برقرار رکھنا بھی پاکستان کے لیے ایک چیلنج ہے۔ حال ہی میں ہونے والی حکومتی تبدیلی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ایک بار پھر امریکہ کی طرف جھکاؤ ظاہر کیا ہے جس پر کئی ماہرین حیران و پریشان بھی ہیں......

مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کیوں ہورہا ہے؟

  • محمد کامران خالد

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے۔۔۔اس کی وجوہات کیا ہیں؟ کیا پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے دوبارہ لاک ڈاؤن۔۔۔۔

مزید پڑھیے

بریکس سمٹ: پاکستان کی شرکت کو کس نے روکا؟

  • فرقان احمد

چین کا بھارت کو اس حوالے سے نہ مناپانا دو باتوں میں سے ایک کی نشان دہی لازمی کرتا ہے۔ یا تو واقعے ہی بریکس کا میکنزم ایسا ہے کہ پانچ اراکین میں سے ایک بھی نہ چاہے تو وہ اقدام نہیں ہو سکتا اور دوسرا یہ کہ چین نے بھی پاکستان کو کوئی خاص اہمیت نہ دی ہو۔ اگر دوسری بات درست ہے تو ......

مزید پڑھیے

تیسری عالمی جنگ کی تیاری؟؟چین نے نئے جنگی روبوٹس تیار کرلیے

  • فرقان احمد

عالمی طاقتیں جس تیزی سے اپنی عسکری قوت میں روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کو متعارف کروا رہی ہیں، اتنا ہی تیزی سے دنیا میں برسوں سے مستعمل حکمت عملیاں ناکارہ ہوتی جا رہی ہیں۔ آنے والی جنگیں ان روبوٹس کی مدد سے کیسے لڑی جائیں گی اور عالمی سپرپاور کون بنے گا۔ جانیے اس رپورٹ میں......

مزید پڑھیے

جاپان میں 600 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار والی "ہوا میں تیرتی ٹرین" کا افتتاح

  • ملک محمد شاہد
دنیا میں جاپان سمیت چین، جرمنی اور امریکہ میگلیو ٹرین بنارہے ہیں

جاپان میں دنیا کی تیز ترین ٹرین کا افتتاح ہوگیا ہے۔ یعنی پلک جھپکتے ہی ایک شہر سے دوسرے شہر پہنچنا ممکن۔ پاکستانیوں کے لیے خوش خبری،لاہور میں بھی پہلی تیز رفتار ٹرین ۔ ۔ ۔

مزید پڑھیے

ایکیوپنکچر کس طرح کام کرتا ہے؟ کیا یہ مستند علاج ہے؟

  • ملک محمد شاہد
پاکستان میں بھی ایکیوپنکچر کا علاج مقبولیت اختیار کررہا ہے

پاکستان میں صحت اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ علاج معالجے کے لیےپریشان رہتے ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولت کے لیے صحت کارڈ کا اعلان خوش آئند اور کارگر ہے۔لیکن حکومت کو چاہیے کہ وہ علاج معالجے کی سہولیات کے ساتھ ساتھ علاج کے متبادل طریقہ ہائے کار کو بھی فروغ دے۔

مزید پڑھیے

کورونا پھر سر اٹھانے لگا :چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے دوبارہ لاک ڈاؤن

  • محمد کامران خالد
چین میں کورونا وائرس کا پھیلنا دنیا کے لیے خطرہ ہے

کورونا وائرس تین برس سے پوری دنیا کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیوں کو تقریباً ختم کردیا گیا ہے اور زندگی اپنے معمول پر واپس آچکی ہے۔ لیکن پاکستان اور چین سمیت کئی ممالک میں کورونا کے نئے ویری اینٹ اورعالمی آمدورفت کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا کورونا کا خطرہ ٹل گیا ہے یا نہیں۔چین میں دوبارہ لاک ڈاؤن کیوں لگایا گیا ہے؟اب تک دنیا میں کتنے افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے؟کیا ہمیں کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے آج بھی احتیاط کی ضرورت ہے؟

مزید پڑھیے

شنگریلا سمٹ:کیا نصف صدی تک پرامن رہنے والے ممالک پھر عسکریت کی طرف آرہے ہیں؟

  • فرقان احمد

۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چین کا خیال ہے کہ جاپان کی طرف سے اپنی پر امن رہنے کی پالیسی چھوڑ کر مسلح ہونے کی کاوشیں صرف امریکی پالیسی کا اظہار ہے۔ اپنی وہی پالیسی جس کے تحت وہ چین کو قابو میں کرنا چاہتا ہے اور کواڈ سمیت اوکس جیسے اتحاد بناتا پھرتا ہے۔ شنگریلا سمٹ میں تو شاید چینی وزیر دفاع نے جاپان کو براہ راست نشانے پر نہیں لیا لیکن آج کل چینی اخبارات جاپان کی دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی پر کڑی تنقید کرتے نظر آتے ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 3