میڈیا کو سیاست دکھانی چاہیے یا سیلاب میں ڈوبتے پاکستان کو بچانا چاہیے؟
ایک طرف ملک سیلاب میں ڈوبا جارہا ہے، غریب آدمی کی زندگی اجیرن ہوئی پڑی ہے لیکن میڈیا کو سیاسی چال بازیاں اور جوڑ توڑ دکھانے سے فرصت ہی نہیں مل رہی!
ایک طرف ملک سیلاب میں ڈوبا جارہا ہے، غریب آدمی کی زندگی اجیرن ہوئی پڑی ہے لیکن میڈیا کو سیاسی چال بازیاں اور جوڑ توڑ دکھانے سے فرصت ہی نہیں مل رہی!
ایک طرف امریکہ و فرانس جیسے ممالک ہیں جو اپنی معیشتیں غریب ممالک کے وسائل پر دوڑاتے جیمز ویب ٹیلی سکوپ جیسے خلائی مشن پر دس ارب ڈالر سے زائد خرچ کردینے کے قابل ہیں لیکن دوسری طرف اسی کرہ ارض پر پچاس ایسے ممالک بھی ہیں جن میں بھوک ، قحط اور افلاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔