ساؤنڈ ہیلنگ:کیا آواز کی لہروں سے ہڈیوں کا علاج ممکن ہے؟
ہو سکتا ہےSound Healing مستقبل قریب میں وہ میدان ہوگاجو دوا کے اگلے دور یعنی regenerative medicine کاآغاز کرے گا۔
ہو سکتا ہےSound Healing مستقبل قریب میں وہ میدان ہوگاجو دوا کے اگلے دور یعنی regenerative medicine کاآغاز کرے گا۔
اب نو سے پانچ بجےتک کی نوکری کرنا، دفتر حاضری لگانا اور دفتر میں ایک خاص ڈیکورم کے ساتھ کام کرنا بڑی حدتک دقیانوسی سمجھا جانے لگا ہے۔ اس کی بجائے اب نوکری کے نئے انداز اور نئی اصطلاحات سننے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں
یہ جھاڑی نما پودا برازیل میں پیدا ہوتا ہے۔اس کا ٹنکچر اس کی جڑوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔یہ خاص طورپر متلی اور قے میں بہت پُر اثر ہےاوران علامات کو کنڑول کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اخروٹ میں تقریباَUnsaturated 15% چکنائی موجود ہےجو کولیسٹرول کو گھٹانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں شریانوں کی سختی کو کم کرکے خون کی گردش کو ہموار کرتا ہے۔اخروٹ کےتیل کا ہفتے میں چار بار استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ 50% کم کردیتا ہے۔
اس پھل کو سب سے پہلے سولہویں صدی میں پانامہ اور میکسیکو میں دریافت کیا گیا پھر دنیا کے دیگر حصوں میں بھی اس کی کاشت ہونے لگی۔اسے پھلنے پھولنے کے لیے زرخیز زمین اور گرم مرطوب آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے درخت کی اونچائی تقریباَ 10 سے 12 فٹ تک ہوتی ہےجس پر شاخیں نہیں ہوتیں۔
کھجور اور انسانی فطرت میں ایک بہت گہرا تعلق ہے۔ کیا آپ اس روحانی تعلق کی گہرائی جانتے ہیں۔
سبزیاں بھی ادویات کے طور پر استعمال ہوسکتی ہیں اور ان سے بھی کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔ جانیے اس تحریر میں......
چینی ماہرین ادویات دعویٰ کرتے ہیں کہ جن سنگ سے بڑا طاقت اور توانائی کا کوئی خزانہ نہیں ۔
موسم برسات یا مون سون اپنی رم جھم کے ساتھ چند خطرناک اور مہلک بیماریاں بھی لاتا ہے۔ ان بیماریوں سے بچنے اور صحت مند رہنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
اکیسویں صدی کو انفارمیشن ایج کہا جاتا ہے، یہاں ہر طرف معلومات کی بمباری ہورہی ہے۔ ورقی میڈیا ہو کہ برقی میڈیا تمام ذرائع سے ہمارے ہمہ وقت رابطے میں رہنے کی وجہ سے ہمارا دماغ ہر وقت معلومات کے سمندر میں غوطہ زن رہتا ہے۔ معلومات کے اس بحر بے کراں میں صحیح اور غلط معلومات یوں شیروشکر ہیں کہ یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا۔۔۔ غلط کیا ہے اور درست کیا ۔ بعض اوقات ہم غلط معلومات کی بنیاد پر ایک اپنے ذہن میں نظریہ پال لیتے ہیں اور جب حقیقت ہم پر آشکار ہوتی ہے تو ہمارے لئے ا