#کھیل-اور-کھلاڑی

پروفیسر محمد حفیظ بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ گئے

  • عاطف عنایت
محمد حفیظ

جب کہ چوتھے  دن کے اختتام پر  نیو زی لینڈ نے پانچ وکٹس کھو  کر صرف 17 رنز کی برتری حاصل کی ہے۔ کیا بنگلہ دیشی ٹیم وہ کرنے جا رہی ہے جو حالیہ برسوں میں انڈیا، انگلینڈ، پاکستان، ساؤتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز بھی نہ کر سکیں؟ یا یہ میچ کوئی اور رُخ اختیار کرے گا کیوں کہ بنگلہ دیش، ماضی میں  ایک بار  نیوزی لینڈمیں کھیلتے ہوئے کیویز  کے خلاف  پہلی اننگ میں 595 رنز بنا کر بھی میچ ہار چُکی ہے۔۔

مزید پڑھیے

سال کے آخری دن کا کھیلوں کا خبر نامہ

  • عاطف عنایت
کرسٹیانو رونالڈو

رات کھیلے گئے انگلش پریمئیر لیگ سال 2021 کے آخری میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے برنلی کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر سال کا اختتام شاندار طریقے سے کیا، تیسرا اور آخری گول سُپر سٹار رونالڈو نے کیا۔ یہ رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ کے لئے 132 واں گول تھا اور وہ  مانچسٹر یونائیٹڈ کے لئے آل ٹائم گول سکورنگ لِسٹ میں اب چودھویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

سپورٹس کارنر خبرنامہ  : تیس دسمبر دو ہزار اکیس

  • عاطف عنایت
sports equipments

نیوزی لینڈ کے لیجنڈری پلئیر ، روز ٹیلر حالیہ بنگلہ دیش سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ یہ عندیہ خود  انہوں نے  اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں دیا ہے۔ اگر ٹیلر دونوں ٹیسٹ میچ کھیل جاتے ہیں تو وہ ڈینیل ویٹوری کے بعد دوسرے ایسے پلئیر بن جائیں گے جنہوں نے نیوزی لینڈ کی طرف سے 112 ٹیسٹ کھیلے ہوں، سٹیفن فلیمنگ اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ اُنہوں نے 111 ٹیسٹ کھیلے تھے نیوزی لینڈ کی طرف سے۔

مزید پڑھیے

سپورٹس کارنر خبرنامہ: 29 دسمبر 2021

  • عاطف عنایت
sports equipments

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کے لئے چار کھلاڑیوں کو شارٹ لِسٹ کیا ہے اور وہ  چار کھلاڑی ہیں: جوئے روٹ (انگلینڈ)، روی چندرن ایشون (انڈیا) ،  کائل جیمیسن (نیوزی لینڈ)اور  کرونا رتنے (سری لنکا)

مزید پڑھیے

کھیلوں کی دنیا کی چند اہم خبریں

  • عاطف عنایت
sports equipments

یشین چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں جنوبی کوریا نے جاپان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی اور طلائی تمغہ بمع ٹرافی حاصل کیا۔ کانسی کے تمغے کے لیے کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیے