یحیٰ السنوار

میں نہ ٹوٹا نہ بکھرا ، نہ دل شکستہ ہوا

  • قدسیہ جبین
1729362338.webp

دنیا کو یہ لگا ہو گا کہ ابو ابراہیم نے یہ جنگ چار یا پانچ ہفتوں یا مہینوں کو ذہن میں رکھ کر چھیڑی تھی۔ اور اب تھک کر چور چور ہو چکے ہوں گے۔ نہیں بخدا ! وہ سب سے پہلے اس شے کے لیے تیار ہوئے تھے کہ ہمیں یہ جنگ سالوں تک لڑنا ہے۔ وہ اپنی اعصابی اور ذہنی تیاری کا مرحلہ جسمانی تیاری سے بہت پہلے طے کر چکے تھے۔ ۔

مزید پڑھیے

میں دیکھ رہا ہوں کہ میں جنت میں رسول اکرمﷺ کے سامنے کھڑا ہوں

اکتیس جولائی کو اسرائیل نے ایران میں اُن کی قیام گاہ پر حملہ کرکے شہید کردیا تھا۔ان کی شہادت کے بعد حماس کی قیادت یحییٰ سنوار کے ہاتھوں میں آگئی تھی اور 16 اکتوبر کو وہ بھی اسرائیلی فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔

مزید پڑھیے

یحییٰ سنوار ماضی قریب کے کسی بھی حماس رہنما کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہیں

شہید اسماعیل ہانیہ اور یحیٰ السنوار

حماس کے سیاسی دفتر کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ 31 جولائی کو تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔جس کے بعدیحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفترکےنئے سربراہ منتخب ہوئے۔

مزید پڑھیے