علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کا ماخذ کیا ہے؟ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تحقیق کی روشنی میں
محترم ڈاکٹر اسرار احمدصاحب ؒ کا شمار علامہ اقبال ؒ کے عقیدت مندوں اور شارحین میں میں ہوتا ہے۔انھوں نے سید نذیر نیازی کا حوالہ دے کر ایک واقعہ بیان کیا ہے جس میں علامہ اقبال ؒ نے بتایا تھا کہ انھوں نے خودی کا تصور کہاں سے اخذ کیا تھا۔