علامہ اقبال کا تعارف

" افکار اقبال اور اہل پاکستان"  کے عنوان پر طلبہ کے لیے اردو کی بہترین تقریر

  • احمد سجاد بابر
1667965036.webp

یومِ اقبال پر بہترین اردو تقریر: " افکار اقبال اور اہل پاکستان"  کے عنوان پر اساتذہ اور طلبہ کے لیے اردو تقریر۔۔۔۔علامہ اقبال نے اہل پاکستان کو کیا پیغٖام دیا؟

مزید پڑھیے

علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کا ماخذ کیا ہے؟  ڈاکٹر اسرار احمدؒ  کی تحقیق کی روشنی میں

  • ملک محمد شاہد
علامہ اقبال کا تصور خودی

محترم ڈاکٹر اسرار احمدصاحب  ؒ   کا شمار علامہ اقبال ؒ کے عقیدت مندوں اور شارحین میں میں ہوتا ہے۔انھوں نے سید نذیر نیازی  کا حوالہ دے کر ایک واقعہ بیان کیا ہے جس میں علامہ اقبال ؒ نے بتایا تھا کہ انھوں نے خودی کا تصور  کہاں سے اخذ کیا تھا۔

مزید پڑھیے

یوم اقبال: کیا علامہ اقبال وطن پرستی کے مخالف تھے؟ اقبال کا تصورِ وطنیت

  • سعید عباس سعید
1667917894.webp

اقبال کے ناقدین میں بعض لوگ ان کے تصورِ وطنیت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔۔۔اور بعض ان کو وطن پرست کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ علامہ اقبال کو مصورِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے کہ انھوں نے پہلی بار علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا۔۔۔۔آخر حقیقت کیا ہے؟ کیا علامہ اقبال واقعی وطن پرستی یا وطنیت کے مخالف تھے۔۔۔؟ اس تحریر میں اس سوال کا جواب بیان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے