" افکار اقبال اور اہل پاکستان" کے عنوان پر طلبہ کے لیے اردو کی بہترین تقریر
یومِ اقبال پر بہترین اردو تقریر: " افکار اقبال اور اہل پاکستان" کے عنوان پر اساتذہ اور طلبہ کے لیے اردو تقریر۔۔۔۔علامہ اقبال نے اہل پاکستان کو کیا پیغٖام دیا؟
یومِ اقبال پر بہترین اردو تقریر: " افکار اقبال اور اہل پاکستان" کے عنوان پر اساتذہ اور طلبہ کے لیے اردو تقریر۔۔۔۔علامہ اقبال نے اہل پاکستان کو کیا پیغٖام دیا؟
بچوں میں اقبال فہی کی اشد ضرورت ہے۔ یومِ اقبال کے موقع پر سکول میں مختلف سرگرمیوں کی مدد سے علامہ اقبال کے نظریات اور تصورات کو بچوں میں راسخ کیا جاسکتا ہے۔ تقریری مقابلے اس کا بہترین ذریعہ ہیں۔ الف یار پر یومِ اقبال کے حوالے سے اردو تقاریر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ آج پہلی تقریر ملاحظہ کیجیے۔