درسی کتب

طلبہ اور اساتذہ کے لیے ایک بڑی خبر: 6 درسی کتب تبدیل

  • محمد کامران خالد
پنجاب میں درسی کتب تبدیل

پنجاب میں طلبہ کے لیے ایک بریکنگ نیوز آئی ہے کہ 6 درسی کتابوں کو رواں تعلیمی سیشن میں ہی تبدیل کردیا گیا ہے۔ کیا یہ فیصلہ طلبہ کے لیے اچھا ثابت ہوگا یا برے اثرات پائے گا؟ کون سی کتابیں تبدیل ہوئی ہیں؟ اس کا اطلاق کب سے ہوگا؟ درسی نصاب میں مزید کیا تبدیلیاں متوقع ہیں۔ یہ سب جانیے اس تحریر میں۔

مزید پڑھیے