اچھے والدین

کامیاب طلباء کے والدین کی کچھ خصوصیات

  • ڈاکٹر غزالہ موسیٰ
1667202297.webp

والدین مل کر بچوں کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کریں تو نتیجہ بہتر ہو گا۔ والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے اساتذہ کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھیں۔ تاکہ نہ صرف بچوں کی پڑھائی کے بارے میں رابطہ رکھیں بلکہ اساتذہ سے معلوم کریں کہ ان کا بچہ اپنے اساتذہ اور ہم جماعتوں کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ بچوں کو یاد دلاتے رہیں کہ کوشش اور محنت کرنا ان کا کام ہے۔ اگر بچے کوشش کریں گے تو خدا مدد ضرور کرے گا۔

مزید پڑھیے