گوجرانوالہ

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم رِشی سونَک کا گوجرانوالہ سے کیا تعلق ہے؟

  • محمد کامران خالد
1666627693.webp

ہندوستان پر تاج برطانیہ کی حکومت ختم ہونے کے 75سال بعد گوجرانوالہ کا سپوت انگلستان پر قابض ہوگیا۔ برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس کے 45 دن کی حکمرانی کے بعد مستفعی اور بھارتی نژاد رِشی سونَک برطانیہ کے 57 ویں وزیراعظم منتخب۔۔۔وہ برطانوی تخت پر براجمان ہونے والے پہلے ہندو ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رِشی سونَک کون ہیں اور برطانوی وزارتِ عظمیٰ تک کیسے پہنچے؟ کیا رشی سونک کا تعلق واقعی گوجرانوالہ سے ہے؟

مزید پڑھیے