علامہ اقبال کی شاعری میں اسلامی انقلاب کا ذکر کیسے ملتا ہے؟
علامہ اقبال مستقبل پر نظر رکھنے والے شاعر ہیں۔احیائے اسلام اور امت مسلمہ کا دنیا میں دوبارہ عروج اقبال کی شاعری کے بنیادی مقاصد میں سے ایک ہے ۔