علامہ اقبال کی نظر میں انقلاب کیا ہے؟؟
اقبال کے نزدیک انقلاب یا تبدیلی کے لیے جہد مسلسل ضروری ہے۔ اقبال کے ہاں انقلاب محض مادی طور پر وقوع پذیر نہیں ہوتا، اس کے ذہنوں اور دلوں کو بھی بدلنا ضروری ہے۔