لاہور سائنس میلہ 2022

 لاہور سائنس میلہ: کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ پال ڈیویز کا لیکچر

  • ملک محمد شاہد
1667230142.webp

کیا اس کائنات میں زندگی صرف زمین پر ہے؟ کیا کسی اور سیارے پر زندگی کے آثار ملے ہیں؟ کیا کوئی خلائی مخلوق بھی وجود رکھتی ہے؟لاہور سائنس میلے میں   مشہور امریکی طبیعات دان پال ڈیویز کی زبانی غیر ارضی حیات کی تلاش  کی سائنسی کوششوں کا احوال جانیے ۔

مزید پڑھیے

لاہور سائنس میلہ: سرن لیب کیا ہے؟ ا س کا انسانیت کو کیا فائدہ ہے؟

  • ملک محمد شاہد
1667097324.webp

آج لاہور سائنس میلہ 2022 کا دوسرا دن ہے۔ اس میلے کے پہلے دن تقریباً ساٹھ ہزار افراد نے وزٹ کیا جس میں ہر عمر، طبقے، رنگ اور نسل  کے لوگ شامل تھے۔ میلے کا دوسرا دن بھی حیرت  اور تجسس  کا سامان لیے ہوئے ہے۔ لیکن ان سرگرمیوں میں سب سے اہم  سرن لیب کا  تعارف  ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ  یہ سرن لیب کیا ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے؟ اس کا انسانیت کو کیا فائدہ ہوگا؟ سرن میڈیا لیب کے صدر تشریف لارہے ہیں 

مزید پڑھیے

پاکستان کے سب سے بڑے سائنسی ایونٹ، لاہور سائنس میلے کا پہلا دن کیسا گزرا؟

  • شعبہ ادارت الف یار
1667061637.webp

سیکڑوں طلبہ نے اپنے تیار کردہ ماڈلز اور پراجیکٹس کے ذریعے وزٹ کرنے والے ہزاروں طلبہ و اساتذہ کو ہی نہیں بلکہ سائنس کے ماہرین اور تعلیمی ماہرین تک کو حیران و پریشان کردیا۔

مزید پڑھیے

ہم لاہور سائنس میلہ کیوں وزٹ کریں؟ مکمل شیڈول Lahore Science Mela 2022

  • محمد کامران خالد
Lahore Science Mela 2022

پاکستان کا سائنس کا بڑا جشن یعنی لاہور سائنس میلے کی آمد آمد ہے۔ اس میلے میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق نہایت دل چسپ اور حیرت انگیز تجربات اور سرگرمیوں کا خوب اہتمام کیا جارہا ہے۔ لاہور سائنس میلے میں ایسا کیا کچھ ہے کہ ہمیں اس کا ضرور وزٹ کرنا چاہیے۔۔۔؟لاہور سائنس میلہ کب اور کہاں ہورہا ہے؟  آئیے آپ کو اس میلے کا شیڈول بتاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پاکستان کا سب سے بڑا سائنس کا جشن: آگیا ! آگیا! لاہور سائنس میلہ 2022 آگیا !

  • محمد کامران خالد
1666497962.webp

         بچوں اور بڑوں میں سائنس کی شمع روشن کرنے آرہا ہے۔۔۔ سائنس کا میلہ آگیا ۔۔۔کیا واقعی ! میلے میں تو کھیل تماشا، موسیقی اور ڈھول کی تھاپ پر جھومتے لوگ نظر آتے ہیں۔۔۔کیا لاہور سائنس میلے میں بھی ایسا کچھ ہوگا؟ سائنس کو بھلا کھیل تماشا کیسے ہوسکتا ہے؟ سائنس تو بہت مشکل میدان ہے۔۔۔ کیا واقعی؟ اگر آپ کو کہا جائے کہ سائنس نہ صرف آسان ہے بلکہ حیرت انگیز، دل چسپ اور آنکھوں کو بھا جانے والے چیز تو کیا آپ یقین کریں گے؟ اگر آپ کو ہماری بات پر یقین نہیں ہے تو ایک بار لاہور سائنس میلے کا وزٹ کیجیے گا۔

مزید پڑھیے