لاہور سے دہلی تک، سموگ ہی سموگ، خود کو کیسے بچائیں؟
ہمیں مل کر کام کرتے ہوئے ایک ایسا نظام تیار کرنے کی ضرورت ہے جو ہوا کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کرے۔ یہ ذاتی اقدامات اپنائے جاسکتے ہیں جو افراد کی طرف سے فضائی آلودگی سے پیدا ہونے والے مضر صحت اثرات کے خطرے کو مؤثر طریقے سے کم کرنے کے لیے کیے جا سکتے ہیں۔