توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی، ملک بھر میں احتجاج، آگے کیا ہونے جارہا ہے؟؟
عمران خان اور ان کی ٹیم نے اس نااہلی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردا ہے تو کیا اسلام آباد ہائی کورٹ عمران کو ریلیف دے دے گی؟ اگر دے دے گی تو پھر نواز شریف کی نااہلی کا کیا ہوگا؟کیا انہیں بھی ریلیف ملے گا؟