ملتان نشتر ہسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کا کیس: اصل کہانی کیا ہے؟
نشتر ہسپتال ملتان میں لاوارث لاشیں چھت پر کھلے آسمان پر پھینکنا۔۔۔مجرمانہ غفلت ہے یا سہولیات کی کمی۔۔۔ایسا کسی حکمت عملی کے تحت کیا جارہا تھا یا انتظامیہ بے خبر تھی؟ قصور وار کون ہے ہسپتال انتظامیہ یا پولیس حکام۔۔۔؟ کیا واقعی ہسپتال کی چھت پر 500 لاشیں پڑی تھیں؟ لاشوں کو سرد خانے کے بجائے کھلے آسمان تلے چھت پر کیوں رکھا گیا؟ کیا ہسپتال کا سرد خانہ بند پڑا تھا؟ حقیقت کیا ہے۔۔۔؟ ان سب سوالات کے جواب جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔