نوبل انعام کی رقم کتنی ہوتی ہے؟ جانیے نوبل انعام کی دلچسپ تاریخ
ساری عمر ان صاحب نے اسلحہ بارود بنا کر اور بیچ کر دولت اکٹھی کی۔ انہوں نے بم دھماکوں کے لیے استمال ہونے والا ڈائنامائٹ بھی ایجاد کیا۔
ساری عمر ان صاحب نے اسلحہ بارود بنا کر اور بیچ کر دولت اکٹھی کی۔ انہوں نے بم دھماکوں کے لیے استمال ہونے والا ڈائنامائٹ بھی ایجاد کیا۔
رواں برس ادب کے میدان میں نوبل انعام آنی ایغنو کو عطا کیا گیا۔ وہ پہلی فرانسیسی خاتون ہیں جنھیں ادب کے میدان میں نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔ آنی ایغنو ہی اس انعام کی حق دار کیوں ٹھہریں۔۔۔؟ آئیے اس کی کھوج لگاتے ہیں۔