نوبل انعامات 2022: نوبل انعام برائے طب کس کو دیا گیا ہے؟
اس سال فزیالوجی یا میڈیسن کا نوبل انعام سوانتے پابو کو دیا گیا ہے۔انھیں یہ انعام" نیندرتھل کے جینوم کی نقشہ کشی پر دیا گیا ہے ۔ "ان کی اس تحقیق کی بدولت جدید انسانوں کی ارتقائی تاریخ کے بارے میں نئے پہلو آشکار ہوئے ہیں۔ اس تحقیق کی اہمیت کیا ہے؟ اس نوبل انعام کی منفرد بات کیا ہے؟ کیا اس تحقیق سے انسان کی ابتدا کے بارے میں سوال حل کرلیا گیا ہے؟ آئیے اس کو سمجھتے ہیں۔