کوانٹم سائنس

نوبل انعام 2022: فزکس کا نوبل انعام ، کوانٹم سائنس دانوں کے نام

  • ملک محمد شاہد
1665060836.webp

نوبل انعام 2022 کا اعلان کیا جارہا ہے۔۔۔فزکس کے میدان میں نوبل انعام ان تین سائنس دانوں کو دیا گیا ہے جنھوں نے کوانٹم فزکس میں شاندار تحقیق کی ہے۔۔۔کیا آپ کوانٹم فزکس، کوانٹم کمپوٹنگ، کوانٹم انٹیگلمنٹ اور کوانٹم ٹیلی پارٹیشن کے بارے میں جانتے ہیں۔۔۔؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو آپ ایک حیرت انگیز دنیا سے دُور ہیں۔۔۔ آئیے آپ کو بھی اس حیرت انگیز دنیا کی سیر کرواتے ہیں وہ بھی آسان زبان میں

مزید پڑھیے