سیرت کہانی، چوتھی قسط: حضورﷺ کا خوب صورت بچپن
جب سردار عبدالمطلب سرداری کی گدّی پر بیٹھے تو پہلی فرصت میں وہ ہمارے آقا حضور ﷺکو اپنے گھر میں لے آئے جہاں بڑی محبت سے اپنے بچوں کی طرح ان کی پرورش کرنے لگے۔

اپنی عمر کے ابتدائی سالوں میں ہمارے پیارے نبیﷺ نے بہت ہی دکھ اٹھائے، پیدا ہوئے تو والد فوت ہوچکے تھے، پھر والدہ اور پھر دادا کا انتقال ہوگیا۔