سلام ٹیچر ڈے

سلام ٹیچر ڈے:"معلم اعظم ﷺ اپنے شاگردوں کو کیسے پڑھاتے تھے؟", تبصرہ کتاب

  • محمد کامران خالد
سلام ٹیچر ڈے: معلم اعظم ﷺ

سلام ٹیچر ڈے اور ربیع الاول کے موقع پر بہت خوب صورت کتاب کا تعارف۔۔۔کتاب میں خاص کیا بات ہے؟ اساتذہ کے لیے کیسے مفید ہے؟ آئیے آپ کو اس کتاب سے متعارف کرواتے ہیں۔۔۔۔

مزید پڑھیے

سلام ٹیچر ڈے: استاد کیسے عظیم بنتا ہے اور ایک مثالی استاد کون ہوتا ہے؟

  • شیر باز بلوچ
1664946713.webp

استاد معمارِ قوم، مشعلِ راہ، روشن چراغ ، رہبر و راہنما، ہادی۔۔۔۔استاد کی عظمت کو سلام۔۔۔ایک مثالی استاد میں کیا خوبیاں ہونی چاہیں؟ استاد کو عظمت کیسے حاصل ہوئی؟ سلام ٹیچر ڈے پر استاد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔۔

مزید پڑھیے

سلام ٹیچر ڈے پر خصوصی افسانہ: "راہ مشکل تو ہے" (حصہ اول)

  • سعید عباس سعید
1664880774.webp

ایک استاد کا قصہ جسے تعلیم و تدریس سے عشق تھا۔۔۔لیکن یہ راہ کوئی آسان نہیں تھی۔۔۔آخر وہ اس راہ پر آیا ہی کیوں تھا۔۔۔پڑھیے عالمی یوم اساتذہ (سلام ٹیچر ڈے) کے موقع پر خصوصی افسانہ

مزید پڑھیے