وزیر اعظم ہاؤس ڈیٹا ہیک سکینڈل: حکومت پاکستان کون کون سے بڑے ہیک بھگت چکی ہے؟
پاکستانی سیاست میں اس وقت آڈیو لیکس کا سیزن چل رہا ہے اور کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ ابھی یہ صرف ٹریلر ہے اصل فلم آنے والی ہے۔کچھ اور باخبر لوگوں کے مطابق آڈیو لیکس کے بعد ابھی ویڈیو لیکس کا سیزن بھی چلے گا۔ اس انتظار میں آپ فرقان احمد صاحب کی اس تحریر کو انجوائے کیجیے!