حضور ﷺ کی شخصیت ایک نظر میں: خورونوش یعنی پسندیدہ کھانا پینا (2)
حضور ﷺ کی ذات مبارکہ کی ہر ادا ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور ہے۔۔۔اس تحریر میں حضور ﷺ کی پسندیدہ غذاؤں ،کھانے پینے کے سنت طریقے اور کھانے کے آداب کا مختصرہ تذکرہ ہوگا۔
حضور ﷺ کی ذات مبارکہ کی ہر ادا ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور ہے۔۔۔اس تحریر میں حضور ﷺ کی پسندیدہ غذاؤں ،کھانے پینے کے سنت طریقے اور کھانے کے آداب کا مختصرہ تذکرہ ہوگا۔
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہے۔۔۔رسول کریم ﷺ کی سیرت سے نوجوان نسل کو متعارف کیوں ضروری ہے ؟ سیرت کے مطالعہ کی اہمیت اور ضرورت سے آگاہ کرتی تحریر۔۔۔نوجوان اسے ضرور پڑھیں۔