سیرت النبیﷺ

سیرت کہانی: چھٹی قسط: حلف الفضول کا اہم واقعہ کیا ہے؟

  • علی اصغر چوہدری
1665375253.webp

ان دنوں مکہ شریف میں کسی کی حکومت نہ تھی۔اور نہ کو ایسا ادارہ تھا جو شہر میں امن وامان قائم رکھ سکے۔اس زمانے میں سارے عرب میں جہالت تھی۔لوگ نیکی بدی سے واقف نہ تھے۔جرم بہت ہوتے تھے۔قتل،چوری،اور اغوا وغیرہ کا زورتھا۔بس جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ تھا

مزید پڑھیے

بارہ 12ربیع الاول: عشرہ شانِ رحمۃ للعالمین ﷺ پر سکول طلبہ کے لیے بہترین تقریر

  • احمد سجاد بابر
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ

ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ خاتم النبیین ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر سکول اور مدرسے کے طلبہ و طالبات کے لیے تقاریر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی تقریر پیشِ خدمت ہے:

مزید پڑھیے

فتح مکہ کے موقع پر حضور پاکﷺ نے قریش کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

  • طالب ہاشمی
1663308906.webp

فتح مکہ کے موقع پر قریش کے لوگ ڈرے اور سہمے ہوئے تھے کیونکہ اس سے پہلے فاتحین جب کسی علاقے کو فتح کرتے تو ان کے مردوں کو قتل کروادیتے اور ان کی عورتوں کو اپنی لونڈیاں بنا لیتے تھے۔ لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا!

مزید پڑھیے