کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا ۔۔نعتیہ کلام
میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
حضور ﷺ کو خدا نے ہر صفت میں باکمال بنایا ہے۔۔۔ان کی ذات میں محبوب (جس سے محبت کی جائے) کی تمام خصوصیات بدرجہا اتم موجود ہیں۔۔۔"جو بھی ان کو پہچان گیا وہ ان کی غلام بن گیا"۔۔۔اسی روح کے ساتھ حضور ﷺ کا پاکیزہ تعارف دنیا بھر میں عام کرنے کا وقت ہے۔ رسول کریمﷺ کی سیرت کو عالمی سطح پر عام کرنے کے لیے ہفتہء رحمت کا آغاز۔۔۔۔
مسجد نبوی دنیا کی مقدس ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں اسے بارہا تعمیر کیا گیا۔ جانیے مسجد نبوی کے باری میں بہترین معلومات
ربیع الاول کے مہینے کی مناسبت سے علامہ اقبال کی اردو اور فارسی شاعری میں نبی کریمﷺ سے عشق محبت بھرے اشعارملاحظہ کیجیے!
اس عورت نے کہا کہ کل جب آپ میرے پاس سے گزرے تو آپ کی آنکھوں کے درمیان ایک چمک تھی، اس لیے میں نے آپ کو نکاح کی دعوت دی تھی۔ لیکن آپ میرے پاس آنے کی بجائے۔۔۔۔۔۔
حضور ﷺ کی ذات مبارکہ کی ہر ادا ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور ہے۔۔۔اس تحریر میں حضور ﷺ کی پسندیدہ غذاؤں ،کھانے پینے کے سنت طریقے اور کھانے کے آداب کا مختصرہ تذکرہ ہوگا۔
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہے۔۔۔رسول کریم ﷺ کی سیرت سے نوجوان نسل کو متعارف کیوں ضروری ہے ؟ سیرت کے مطالعہ کی اہمیت اور ضرورت سے آگاہ کرتی تحریر۔۔۔نوجوان اسے ضرور پڑھیں۔
ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر بہترین تقریر ؛ربیع الاول کا پیغام ،امت کے نام پرائمری سکول کے طلبہ کے لیے بہترین تقریر
ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺ سے منتخب واقعات، اقتباسات اور روایات پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ زیرِ نظر سلسلے میں حضور نبی کریم ﷺ کی شخصیت کے مختلف پہلو جیسے حلیہ مبارک،گفتار،لباس،اطوار،ذوق مزاح وغیرہ کو بیان کیا جائے گا۔ اس قسط میں حضور نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کیا جارہا ہے۔
ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ خاتم النبیین ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر سکول اور مدرسے کے طلبہ و طالبات کے لیے تقاریر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی تقریر پیشِ خدمت ہے: