ورلڈ کپ سیمی فائنل: پاکستان نے 1992 کی تاریخ دہرادی، کیا فائنل میں بھی وہی تارریخ دہرائی جائے گی؟
پاکستان سیمی فائنل جیت گیا، بانوے کے ورلڈ کپ کی یاد تازہ ہو رہی؟ بابر اعظم اور ویلیم سن کیا کہتے ہیں؟
پاکستان سیمی فائنل جیت گیا، بانوے کے ورلڈ کپ کی یاد تازہ ہو رہی؟ بابر اعظم اور ویلیم سن کیا کہتے ہیں؟
انیس سو بانوے کے ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم کی اسی طرح کی ملی جلی کارکردگی رہی تھی اور سیمی فائنل نیوزی لینڈ کے ساتھ ہی ہوا تھا۔ کیا بانوے کے ورلڈ کپ کی طرح تاریخ دوہرائی جائے گی یا نہیں؟
پاکستان کے سیمی فائینل میں جانے کے امکاناات روشن: نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا۔۔۔۔اب سیمی فائنل میں کون پہنچے گا۔۔۔پاکستان۔۔۔بنگلہ دیش یا جنوبی افریقہ ؟ دل چسپ صورت حال
آج کل کرکٹ کے شائقین کی نظریں آسٹریلیا میں سجنے والے کرکٹ میلے کی طرف جم چکی ہیں۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ پہلا راؤنڈ ختم ہوچکا ہے۔۔۔ کون سی چار ٹیمیں سُر 12 میں جگہ بنا چکی ہیں؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل اپ ڈیٹ شیڈول ملاحظہ کیجیے۔
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلی ۔۔۔۔فخر زمان ایک بار پھر اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔۔۔کس کھلاڑی کی جگہ فخرزمان کو شامل کیا گیا۔۔۔؟ پاکستان اسکواڈ میں اور کون کون شامل ہے۔۔۔؟ جانیے اس تحریر میں
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز۔۔۔۔کب کھیلی جائے گی۔۔۔کہاں کھیلی جائے ؟ یہ میچز پاکستانی وقت کے مطابق کب کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے
شاہینوں کی اڑان آج بھی زیادہ اونچی نہیں جاسکی۔۔۔لیکن گوروں کو بھی اونچا اڑنے کا موقع نہیں دیا۔۔۔پاکستانی مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام۔۔۔بلے بازوں نے لاج رکھ لی۔۔۔پاکستان آج کا میچ کیسے جیتا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی وردی اور شرٹ (جرسی) کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔۔۔ نئی جرسی کو سوشل میڈیا پر بہت سراہا جارہا ہے۔