واقعہ کربلا اور شہادت امام حسینؓ کے متعلق سید ابوالاعلٰی مودودیؒ کیا کہتے ہیں؟؟
یہ امر واقعہ ہے کہ وہ کوئی فوج لے کر نہیں جارہے تھے، بلکہ ان کے ساتھ ان کے بال بچے تھے، اور صرف 32 سوار اور 40 پیادے۔ اسے کوئی شخص بھی فوجی چڑھائی نہیں کہہ سکتا۔
یہ امر واقعہ ہے کہ وہ کوئی فوج لے کر نہیں جارہے تھے، بلکہ ان کے ساتھ ان کے بال بچے تھے، اور صرف 32 سوار اور 40 پیادے۔ اسے کوئی شخص بھی فوجی چڑھائی نہیں کہہ سکتا۔
اگرعربوں کے سب قبائل کا علم ایک پلڑے میں اور عمر ؓ کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جا ئے تو عمرؓ کا علم بھاری ہو گا ۔ ہم لوگوں کا خیال ہے کہ عمرؓ نے توفیقِ الٰہی سے علم کا ۱۰ میں سے ۹ فیصد حصہ پایا۔
ماشاءاللہ !کیا اعزازاور کتنی بڑی سعادت ہے!ان دو عظیم ہستیوں کے سوا کون ہےجو اس عظیم المرتبت مقام کا مستحق ہو!کسی کا درجہ ان تک نہیں پہنچا
حضرت عمر فاروقؓ خلیفہ وقت ہونے کے باوجود بچوں سے بڑی نرمی اور انکساری سے پیش آتے تھے۔
طعام اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے،اس لیے جب انسان کے سامنے کھانا پیش کیا جائےتو نعمت سمجھتے ہوئے اللہ کا شکر کرےاور بلاچوں و چراکھالے۔
شادی ایک مذہبی و سماجی معاہدہ ہے۔۔۔میاں بیوی ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں۔۔۔کامیاب شادی کا راز سیرت النبی ﷺ سے۔۔۔۔
حضرت علی ابن ابی طالب(کرم اللہ وجہہ الکریم) کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکمت کا دروازہ فرمایا۔۔۔آپ کے 50 اقوالِ حکمت ہمارے لیے علم ودانش کا خزانہ لیے ہوئے ہیں۔۔۔
عیدِ قربان پر گوشت کا پکنا ہوتا ہے کہ ہم اس پر پل پڑتے ہیں اور پھر اسے ٹھونس ٹھونس کر اپنے اندر پورے سال کے لیے زخیرہ کرنے کی سعی لاحاصل میں جت جاتے ہیں۔۔۔رسول اللہ ﷺ کھانے میں احتیاط کے بارے میں فرماتے ہیں۔۔۔۔
عید الاضحیٰ دین اسلام کا سب سے بڑا تہوار ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمان سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ عید الاضحیٰ کے دن کون سے مسنون اعمال ہیں۔۔۔۔؟
عیدین کی نماز شعائرِ دین میں سے ہے۔ نمازِ عید کا مقصد مسلمانوں کی شان و شوکت اور قوت کا اظہار ہے۔ چونکہ نمازِ عید سال بعد پڑھی جاتی ہے تو عموماً نمازِ عید کا طریقہ بھول جاتا ہے یا اس میں غلطی کا احتمال رہتا ہے۔ اس لیے ہم یہاں نمازِ عید کے طریقہ کار کو دہرا رہے ہیں۔