حرکت میں برکت ہے

پاکستان کب ترقی یافتہ ملک بنے گا؟ کیا صرف حکومت ہی سب مسائل کا حل نکالے گی؟

  • ابوفضیل عباس
1662984058.webp

دنیا زندگی ایک آزمائش ہے، ایک امتحان ہے۔۔۔خوشی، امن، آسودگی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ مسائل، مشکلات، چیلینجز اور حادثات زندگی کا لازمہ ہیں۔ لیکن کیا نوحہ کناں رہنے اور صرف حکومتِ وقت کو کوستے رہنے سے مسائل کا حل ممکن ہے۔۔۔پتھر کون ہٹائے گا؟

مزید پڑھیے