مغرب والوں کی چال میں آ کر ہم اپنی عظمت کی داستانوں کو نفرت آمیز کیوں سمجھ رہے ہیں؟
اب سوال یہ ہے کہ ظلم وستم، جوروجبر، زور،زبردستی، تعذیب و تشدد، درندگی وبہیمیت، وحشت وسنگ دلی اور جنگلی پن یاحیوانیت جیسے بامعنی الفاظ کی بکثرت موجودگی میں آپ کو کیا مار آئی ہوئی ہے کہ کسی کے جال میں پھنس کر، کسی کی چال میں آ کر بربروں کو بدنام کرتے پھریں؟