چین میں ایغور مسلمانوں پر ظلم، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کتنی صداقت ہے؟
ایک عرصے سے عالمی حالات خصوصاً چین پر نظر رکھنے والے ماہرین اس رپورٹ کے انتظار میں تھے جو اکتیس اگست کو اقوام متحدہ میں تعینات انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ نے اپنی مدت ملازمت کے ختم ہونے پر جاری کی