سگریٹ میں موجود خطرناک نکوٹین کس طرح ہماری صحت کو تباہ کرتی ہے؟
تمباکو نوشی کے دوران تمباکو میں موجود نکوٹین کا بڑا حصہ ضائع ہو جاتا ہےاور یہ جسم میں بہت کم مقدار میں داخل ہوتی ہے۔لیکن نکوٹین کی اتنی مقدار بھی صحت کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہے۔