کیا آپ رنگوں کی شناخت کرسکتے ہیں؟
بظاہر سفید نظر آنے والی روشنی دراصل کئی رنگوں کا مجموعہ ہے۔ ان رنگوں کو الگ کرنے کے لیے ہمیں چند معمولی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔