آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی: کیا ملکی معیشت سنبھل پائے گی؟
سوال یہ ہے کہ کیا یہ قرض پاکستان کی اجڑتی اور روز بروز دگرگوں ہوتی معیشت کو سہارا دے سکے گا۔ کیا یہ قرض ملک میں آنے والے موجودہ سیلاب زدگان کی بحالی سمیت کسی بڑے ڈویلپمنٹ پروگرام پر لگ سکے گا یا پھر یہ سارا قرض پچھلے قرضوں پر سود کی ادائیگی میں ہی صرف ہوجائے گا۔