ٹیسٹ-کرکٹ

ایک بے جان میچ میں جان ڈال کر، جان نکال دی لیکن آخر جان میں جان آئی

  • عاطف عنایت
کرکٹ

ایک اننگ اور 8 رنز کی جیت سالوں یاد رکھی جائے گی لیکن اس سے پہلے صرف ایک بات۔ یہ ہے ٹیسٹ کرکٹ ، اس کا اپنا ہی دستور ہے، اپنا ہی مزہ ہے۔ اس میں جو کھڑا رہتا ہے، ڈٹا رہتا ہے، ثابت قدم رہتا ہے، جو صابر و شاکر رہتا ہے وہی منزل پاتا ہے۔

مزید پڑھیے

حالیہ دسمبر کے مہینے میں آئی ٹیسٹ کرکٹ کی بہار

  • عاطف عنایت
ایشز سیریز

اس میچ سے پہلے انگلینڈ کو ملا ہے بڑا دھچکا ۔ اُن کے نمبر 1 فاسٹ باؤلر جیمز  اینڈرسن کاف انجری کا شکار ہو کر پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں، یہ خبر نا صرف انگلینڈ کے لئے بُری خبر ہے بلکہ میرے جیسے اینڈرسن کے فینز کے لئے بھی بہت بُری خبر ہے۔ انگلینڈ کے لئے اگرچہ بین سٹوکس جیسے آل راؤنڈر کی واپسی نہایت خوش آئند تھی لیکن اینڈرسن کا پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونا شدید  مایوس کُن خبر ہے۔

مزید پڑھیے

اعجاز یونس پٹیل نے مچایا تہلکہ : انوکھا اعزاز اپنے نام کر لیا

  • عاطف عنایت
اعجاز پٹیل

نیو زی لینڈ کی بھارت کے خلاف حالیہ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے اسپنر ، اعجاز پٹیل نے ایک اننگ میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ وہ اس انعام کو دیگر دو بولرز کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ البتہ ایک شکست خوردہ میچ میں سب سے بہترین بولنگ کا انوکھا اعزاز بلا شرکتِ غیرے انہی کے نام ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فتح کا مکمل پوسٹ مارٹم

  • عاطف عنایت
ٹیسٹ میچ

 کسی موقع پر یہ نہیں لگا کہ ہماری ٹیم اس ٹیسٹ میچ میں بیک فُٹ پر ہے۔ ہمارے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز تھے جن کا ایک اسپیل میچ کا پانسہ پلٹ دیتا ہے اور یہی ہوا۔  حسن علی نے پہلی اننگ کے دوسرے دن اور شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگ میں یہ کر کے دکھایا، اور اوپنرز نے دونوں اننگز میں شاندار کارکردگی دکھائی اور یوں ہم جیت گئے

مزید پڑھیے