گلیشیئر

گلیشیئر کیسے بنتے اور کیسے پگھلتے ہیں؟

  • فیضان اللہ خان
alsekraft-637x425.webp

گلیشیئر برف کے دریا ہوتے ہیں۔دریا کی طرح برف سے بنے ہوئے گلیشئیر بھی بلندی سے پستی کی طرف چلتے ہیں گلیشیئر جس جگہ پر بھی ہوں،وہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہتا ہے۔نتیجتاَ گلیشیئر کی برف کہیں برسوں میں جاکر پگھلتی ہےحالانکہ گرمی کے موسم میں ان کے پگھلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ گلیشیئر کی برف کہاں سے آتی ہے؟

مزید پڑھیے