پاکستان کے سب سے بڑے سائنسی ایونٹ، لاہور سائنس میلے کا پہلا دن کیسا گزرا؟
سیکڑوں طلبہ نے اپنے تیار کردہ ماڈلز اور پراجیکٹس کے ذریعے وزٹ کرنے والے ہزاروں طلبہ و اساتذہ کو ہی نہیں بلکہ سائنس کے ماہرین اور تعلیمی ماہرین تک کو حیران و پریشان کردیا۔
سیکڑوں طلبہ نے اپنے تیار کردہ ماڈلز اور پراجیکٹس کے ذریعے وزٹ کرنے والے ہزاروں طلبہ و اساتذہ کو ہی نہیں بلکہ سائنس کے ماہرین اور تعلیمی ماہرین تک کو حیران و پریشان کردیا۔
آج سے ہزاروں سال پہلے مصر میں بائسیکل سے ملتی جلتی ایک سواری استعمال کی جاتی تھی جو دو پہیوں پر چلتی تھی اور اسے بھی پاؤں کی مدد سے چلایا جاتا تھا۔
سائنس دانوں نے اب اس نا ممکن کوممکن کر دکھایا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں سائنسدانوں نے روشنی سے بجلی پیدا کرنے کے لئے مشروم کو جنریٹر کے طور پر کیسےاستعمال کیا؟
اب ہم تصور کرسکتے ہیں کہ چاند پر بستیاں آباد کرنے کے انسانی منصوبے عملی صورت اختیار کرجائیں گے۔خیال کیاجاتا ہے چاند پر مکان بنانے کے لیے سب سے زیادہ موزوں اورمناسب جگہ چاند پر واقع غار اور سرنگیں ہوں گی۔