پاکستان قومی کرکٹ ٹیم

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: مکمل شیڈول، تاریخ وار میچوں کی تفصیل جانیے

  • شعبہ ادارت الف یار
1665906409.webp

آج آسٹریلیا میں کرکٹ کا میلہ سج گیا۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔سب کی نظریں ٹی وی پر جم چکی ہیں۔۔۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل شیڈول ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ: 7 اکتوبر پہلا میچ، سہ ملکی سیریز کا مکمل شیڈول

  • شعبہ ادارت الف یار
1664696346.webp

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز۔۔۔۔کب کھیلی جائے گی۔۔۔کہاں کھیلی جائے ؟ یہ میچز پاکستانی وقت کے مطابق کب کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے

مزید پڑھیے

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی "تھنڈر جرسی" کی رونمائی

  • شعبہ ادارت الف یار
1663611616.webp

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی وردی اور شرٹ (جرسی) کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔۔۔ نئی جرسی کو سوشل میڈیا پر بہت سراہا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سترہ سال بعد پہلی بار انگلینڈ کا پاکستان کا دورہ، مکمل شیڈول

  • محمد کامران خالد
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان میں سجے کا ٹی ٹوینٹی کا میلہ۔۔۔سترہ سال بعد انگریزی پاکستان آئیں گے کرکٹ کھیلنے۔۔۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔۔۔کتنے ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز: سیریز کلین سویپ،بابر اعظم مردِ میدان، نسیم شاہ کا شاندار ڈیبیو،

  • محمد کامران خالد
نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

پاکستان نے نیدرلینڈز کو کلین سویپ کردیا۔۔۔شاہین آفریدی کی کمی کس نے پوری کی؟ نسیم شاہ نے اپنا ڈیبیو یادگار کیسے بنایا؟ بابر اعظم ایک بار پھر مردِ میدان ثابت۔۔۔سیریز میں کیا کھویا کیا پایا

مزید پڑھیے

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان: ون ڈے سیریز، آج پہلا میچ کھیلا جارہا ہے

  • محمد کامران خالد
نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلی ون ڈے سیریز آج (16 اگست 2022) سے شروع ہورہی ہے۔اس سیریز میں کتنے میچ کھیلے جائیں گے؟ یہ سیریز پاکستان کے لیے جیتنا کیوں ضروری ہے؟ مکمل شیڈول اور تفصیل جانیے اس تحریر میں

مزید پڑھیے