آخر کیوں تائیوان امریکہ اور چین کے درمیان تنازع کا باعث بنا ہوا ہے؟
اگر چین تائیوان کو کنٹرول کرتا ہے، تو ان کے پاس تائیوان کی گہرے پانی کی بندرگاہوں سے بحر الکاہل میں نکلنا بہت آسان ہوگا۔ وہ جاپان کے لیے ایک نیا خطرہ بن سکتے ہیں – جو اپنی توانائی اور دیگر خام مال کے لیے مکمل طور پر مشرقی ایشیا کے سمندری راستوں پر انحصار کرتا ہے۔ چینی فورسز امریکی ساتویں بحری بیڑے، ہوائی اور یہاں تک کہ ریاستہائے متحدہ کے لیے بھی خطرہ بن سکتیں ہیں۔ کیوں کہ جزیرہ تائیوان سے چین امریکی ریاستوں اور اس کے دیگر سٹریٹجک پوائینٹس کو بڑی آسانی سے نشانے پر لے پائے گا۔ عالمی ماہرین مت