پاکستان کی پچھترویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری
یومِ آزادی کے موقع پر یادگاری نوٹ جاری, اس نوٹ پر کن شخصیات کی تصاویر ہیں؟ مارخور کی تصویر کس لیے لگائی گئی؟
یومِ آزادی کے موقع پر یادگاری نوٹ جاری, اس نوٹ پر کن شخصیات کی تصاویر ہیں؟ مارخور کی تصویر کس لیے لگائی گئی؟
یومِ آزادی محض ایک دن نہیں ہوتا بلکہ یہ تجدیدِ عہد اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادے کا دن ہے۔۔۔ہم نے اس 14 اگست پر قوم کیا تحفہ دیا؟ ہماری ترجیحات کیا ہیں؟ کیا تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے؟ ضرور سوچیے گا
جو قوم اپنے ماضی کو بھول جائے تو اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔۔۔یومِ آزادی کے موقع پر قیام پاکستان کی جمہوری جدوجہد کا سفر کیسے طے ہوا۔۔۔؟1906 تا 1947 تک کب کیا ہوا اور پاکستان کا قیام کیسے عمل میں آیا ہے؟ سال بہ سال کہانی
پاکستان ہماری جان اور ہماری پہچان ہے۔۔۔اس سے محبت کے اظہار ہر طریقہ لائق تحسین اور لائق رشک ہے۔۔۔شعرا نے بھی پاکستان سے محبت کا منفرد انداز اپنایا۔۔۔احمد ندیم قاسمی، راغب مراد آبادی اور صہبا اختر کی نظمیں پاکستان سے محبت کا ثبوت ہیں