غزہ پر اسرائیلی بمباری: اپنی انتخابی سیاست کے لیے اسرائیل کیسے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کررہا ہے؟؟
پندرہ برس سے زائد قید خانے کی صورت غزہ کی پٹی میں بیس لاکھ سے زائد زندگی جھیلتے انسانوں کو ایک بار پھر اسرائیلی درندگی کی لہر کا سامنا ہے۔ یہ حملے کیا اسلامی جہاد کی وجہ سے ہورہے ہیں یا ان کے پس پردہ اسرائیل کی اپنی انتخابی سیاست ہے؟