ایشیا کپ 2022

ایشیا کپ 2022: سب سے زیادہ رنز، وکٹیں، چھکے اور ریکارڈ کس نے بنائے؟

  • محمد کامران خالد
ایشیا کپ 2022

متحدہ عرب امارات میں 27 اگست سے جاری کرکٹ کا میلہ آج سری لنکا کی جیت کے ساتھ ختم ہوگیا۔ فائنل میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔۔۔اس ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار پر ایک نظر ڈالتے ہیں کہ سب سے زیادہ رنز، وکٹیں، چھکے چوکے، سنچریاں اور  ریکارڈ کس نے بنائے۔۔۔؟

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ بھارت: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، اعصاب شکن میچ کے بعد پاکستان کی فتح!

  • محمد کامران خالد
بھارت بمقابلہ پاکستان

پاکستان نے ایشیا کپ سُپر فور مرحلے میں ایک اعصاب شکن اور نہایت دل چسپ مقابلے کے بعد بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر گروپ سٹیج کی ہار کا بدلہ لے لیا۔ محمد نواز اور آصف علی نے کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا۔

مزید پڑھیے

ایشیا کپ: بھارت بمقابلہ پاکستان ، اب تک کھیلے گئے 15 میچوں کا تفصیلی جائزہ

  • محمد کامران خالد
ایشیا کپ: بھارت بمقابلہ پاکستان

آج دوبئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا۔۔۔۔ایشیا کپ کا وہ میچ جس کا سب کو انتظار ہے۔۔۔دو روایتی حریف پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔۔کس کا پلڑا بھاری ہے؟ 1984 تا 2022 ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کتنے میچ کھیلے گئے؟ کون جیتا؟ کون ہارا؟ تفصیل جانیے

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ ہانک کانگ: ایشیا کپ میں پاکستان سُپر فور میں پہنچ گیا، اتوار کو بڑا معرکہ

  • محمد کامران خالد
1662138715.webp

پاکستان نے ہانک کانگ کو شکست دے کر سُپر فور میں۔۔۔اتوار کو بڑا معرکہ کس کے ساتھ ہورہا ہے؟ ایشیا کپ کے سُپر فور میں کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟

مزید پڑھیے

ایشیا کپ 2022: 27 اگست سے دوبئی میں کرکٹ کا میلہ سجے گا، مکمل شیڈول

  • محمد کامران خالد
ایشیا کرکٹ کپ 2022

...ایشیائی قوموں کے درمیان کرکٹ کا میلہ سجنے جارہا ہے ایشیا کرکٹ کپ 2022 کا شیڈول جاری۔۔۔بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کب ہوگا۔ اس ایونٹ میں کتنی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔۔۔مکمل شیڈول

مزید پڑھیے

پاکستان اسکواڈ برائے ایشیا کپ 2022؛ شاہین آفریدی کی جگہ کس کھلاڑی کو شامل کیا کیا گیا ہے؟

  • محمد کامران خالد
پاکستان اسکواڈ برائے ایشیا کپ

آئندہ ہفتے ایشیا کپ شروع ہونے جارہا ہے۔۔۔لیکن پاکستانی ٹیم کو ایک زور دار جھٹکا لگا۔۔۔ایک اہم کھلاڑی ٹیم سے آؤٹ۔۔۔کیا پاکستان اس کمی کو پورا کرسکے گا؟

مزید پڑھیے