واقعہ کربلا اور شہادت امام حسینؓ کے متعلق سید ابوالاعلٰی مودودیؒ کیا کہتے ہیں؟؟
یہ امر واقعہ ہے کہ وہ کوئی فوج لے کر نہیں جارہے تھے، بلکہ ان کے ساتھ ان کے بال بچے تھے، اور صرف 32 سوار اور 40 پیادے۔ اسے کوئی شخص بھی فوجی چڑھائی نہیں کہہ سکتا۔
یہ امر واقعہ ہے کہ وہ کوئی فوج لے کر نہیں جارہے تھے، بلکہ ان کے ساتھ ان کے بال بچے تھے، اور صرف 32 سوار اور 40 پیادے۔ اسے کوئی شخص بھی فوجی چڑھائی نہیں کہہ سکتا۔
نواسہ رسول (علیہ السلام) حضرت امام حسین کی شخصیت عالمگیر حیثیت رکھتی ہے۔۔۔نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی آپ کے عزم مصمم،ایمان و یقین اور ظلم و ستم کے خلاف ڈٹ جانے کے معترف ہیں۔۔۔۔
اردو شاعری میں مرثیہ کی روایت سے واقعہ کربلا کو زندہ رکھا گیا۔۔۔اردو غزل میں کربلا کا کیسے ذکر ملتا ہے۔۔۔؟