#خوشگوار-زندگی

ٹیکسٹ نیک: موبائل فون کا غیر محتاط استعمال، صحت کے بگاڑ کا باعث

  • محمد کامران خالد
ٹیکسٹ نیک

ج کل سمارٹ فون کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ خاص طور پر نوجوان نسل گھنٹوں سوشل میڈیا پر مصروف رہتی ہے۔موبائل استعمال کرتے ہوئے احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے گردن کے نہروں کی تکلیف میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

مائنڈ سائنس سیریز 2: مائند سائنس کے مختلف طریقوں کا تعارف

  • ملک محمد شاہد
مائنڈ سائنس

مائنڈ سائنس کے قدیم طریقوں میں شمع بینی، وپاشنا ، یوگا، دم سادھنا ، ٹیلی پیتھی، سات چکرا کی توانائی ،ٹیلی کائنیسس اور ہپنا ٹزم کے طریقے رائج تھے جبکہ جدید طریقوں میں  ایموشنل ریلیزنگ تکنیک، سلوا الٹرا مائنڈ ۔۔۔۔

مزید پڑھیے

پرسنل گروتھ: شخصیت کو باوقار بنانے کے دس سنہری اصول (پہلا حصہ)

  • سعید عباس سعید
پرسنل گرواتھ

انسان معاشرتی حیوان ہے وہ اکیلا زندگی بسر نہیں کر سکتا اس لیے دوسرے انسانوں کا محتاج ہوتا ہے ۔ انسان دوسروں سے میل جول میں جو رویہ اختیار کرتا ہے وہ اس کے بارے میں دوسرے انسانوں کے ذہن میں تاثر تشکیل دیتا ہے ۔ یہ تاثر ہی وہ جداگانہ اور منفرد تشخص ہوتا ہے جو۔۔۔

مزید پڑھیے

نبی کریم ﷺ اور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کے چند دلچسپ مکالمے

  • ملک محمد شاہد
محمد رسول اللہ ﷺ

اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر محمد رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی نجی زندگی میں بھی ہماری تربیت کے خوب صورت پھول موجود ہیں۔ نبی کریم ﷺ بہترین شوہر اور خاندان کے لیے بہترین سربراہ۔۔۔۔۔

مزید پڑھیے

خوش رہنے کا راز جانیے صرف 17 لفظوں میں

  • سعید عباس سعید
خوشی کا راز

کیا آپ نے کبھی پیاسے سمندر یا ہانپتی ہوا کے بارے میں سنا ہے؟ یا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہو کہ آسمان تنگیء داماں کا شکوہ کرتے ہوئےاپنی حدوں سے نکلنے کے لیے بے تاب ہورہا ہے۔ نہیں نا! بھلا ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔۔۔۔

مزید پڑھیے

جانیے وہ طریقے کہ الفا لہروں سے کیسے ذہنی سکون حاصل کیا جاسکتا ہے

  • سعید عباس سعید

انسان کو ذہنی سکون حاصل نہ ہو تو زندگی کا ہر لمحہ عذاب لگتا ہے۔ انسانی ذہن خدا کی تخلیق کا شاہکار ہے۔ کیا ذہن کو یکسو رکھنا ممکن ہے۔۔۔کیا ہم ذہن کو کیسے ترو تازہ رکھیں۔۔۔ایسے زندگی گزاریں کہ مزا آجائے۔۔۔خدا نے ہمارے اردگرد لہروں کا ایک جال بچھایا ہے جسے الفا لہریں کہتے ہیں۔۔۔ان کو اپنے قابو میں لا کر ذہن کو سکون کی وادی میں لے جانا ممکن ہے۔۔۔مگر کیسے!

مزید پڑھیے

ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا: دوبارہ جوان ہونے کا نسخہ دریافت

  • محمد کامران خالد

سائنسدانوں نے کم عمر نظر آنے والی جلد کا راز دریافت کر لیا ہے۔ بابرہام ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برطانیہ، نے جلد کے خلیات کو جوان کرنے کے لیے ایک نئی تکنیک تیار کی ہے، جو مریضوں کی حیاتیاتی گھڑی کو تقریباً 30 سال تک ریوائنڈ کر سکتی ہے۔ یہ تحقیق صرف ظاہری شکل وصورت کو جوان کرنے کے بارے میں نہیں ہے۔ بلکہ یہ جلن یا دیگر جلدی مسائل کی وجہ سے خراب جلد کو دوبارہ پیدا کرنے والی ادویات کے لیے زیادہ موئثر ثابت ہوگی اور اسے بہت سی مختلف بیماریوں کے لیے تباہ شدہ خلیوں کی بحالی کے لیےبھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

اپنا کپ خالی کی جیے: ذہن کو تازہ دم رکھیے، مگر کیسے

  • سعید عباس سعید
Empty your mind, fill your life

اکیسویں صدی کو انفارمیشن ایج کہا جاتا ہے، یہاں ہر طرف معلومات کی بمباری ہورہی ہے۔ ورقی میڈیا ہو کہ برقی میڈیا تمام ذرائع سے ہمارے ہمہ وقت رابطے میں رہنے کی وجہ سے ہمارا دماغ ہر وقت معلومات کے سمندر میں غوطہ زن رہتا ہے۔ معلومات کے اس بحر بے کراں میں صحیح اور غلط معلومات یوں شیروشکر ہیں کہ یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا۔۔۔ غلط کیا ہے اور درست کیا ۔ بعض اوقات ہم غلط معلومات کی بنیاد پر ایک اپنے ذہن میں نظریہ پال لیتے ہیں اور جب حقیقت ہم پر آشکار ہوتی ہے تو ہمارے لئے ا

مزید پڑھیے

یادش بخیریا ۔۔۔ جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے

  • سعید عباس سعید

شور۔۔۔ ہنگامہ۔۔۔افراتفری ۔۔۔ بھاگم بھاگ۔۔۔ایک بے ربط، بے ضبط اور بے ہنگم طوفان سا برپا ہے ہر جگہ۔ چوک چوراہوں اورگلیوں بازاروں میں ایک ہجوم ہے۔۔۔ اک بھیڑ ہے جو یہاں سے وہاں اور وہاں سے یہاں بھاگتی دوڑتی نظر آتی ہے ۔ گویا:خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2