بلوچستان میں سیلاب

جیو انجینئرنگ ؛ شدید بارشوں اور سیلاب جیسی آسمانی وزمینی آفات سے تحفظ کیونکرممکن بنایا جاسکتا ہے؟

  • ملک محمد شاہد
pakistan_floods-591539720_v2.webp

موسمیاتی تبدیلی اور عالمی تپش (گلوبل وارمنگ) وجہ سے  آج کل پاکستان کے کئی علاقے شدید بارشوں  کی وجہ سے سیلاب کی زَد میں ہیں۔ان آسمانی و زمینی آفات سے تحفظ کیونکر ممکن ہے؟ کیا ہم زمین کو گلوبل وارمنگ اور کلائمیٹ چینج (موسمیاتی تبدیلی) کے نقصان دہ اثرات سے بچاسکتے ہیں؟

مزید پڑھیے