حضرت عمر فاروقؓ کے بارے میں عبداللہ بن مسعودؓ کیا فرماتے ہیں؟؟
اگرعربوں کے سب قبائل کا علم ایک پلڑے میں اور عمر ؓ کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جا ئے تو عمرؓ کا علم بھاری ہو گا ۔ ہم لوگوں کا خیال ہے کہ عمرؓ نے توفیقِ الٰہی سے علم کا ۱۰ میں سے ۹ فیصد حصہ پایا۔